ایک گھڑا اور وزارتِ گھڑا: بیوروکریسی کا انوکھا تماشہ

Image
 کہا جاتا ہے کہ ایک دفعہ کسی بادشاہ کا گزر اپنی سلطنت کے ایک ایسے علاقے سے ہوا جہاں کے لوگ براہِ راست نہر سے پانی پینے پر مجبور تھے۔ بادشاہ نے حکم دیا کہ عوام کی سہولت کے لیے یہاں ایک بھرا ہوا گھڑا رکھ دیا جائے، تاکہ ہر خاص و عام باآسانی پانی پی سکے۔ یہ فرمان صادر کرنے کے بعد بادشاہ اپنے طویل سفر پر آگے بڑھ گیا۔ جب شاہی حکم کی تعمیل میں نہر کے کنارے ایک گھڑا لا کر رکھا جانے لگا، تو ایک اہلکار نے مشورہ دیا، "چونکہ یہ گھڑا سرکاری خزانے سے خریدا گیا ہے اور شاہی فرمان پر نصب ہو رہا ہے، اس لیے اس کی حفاظت کے لیے ایک سنتری کی تعیناتی ازحد ضروری ہے۔" سنتری کی تعیناتی کے بعد یہ نکتہ اٹھایا گیا کہ گھڑا بھرنے کے لیے ایک ماشکی کا ہونا بھی لازم ہے۔ پھر یہ دلیل دی گئی کہ ہفتے کے ساتوں دن ایک ہی ماشکی یا سنتری سے ڈیوٹی نہیں لی جا سکتی، لہٰذا سات سنتری اور سات ماشکی بھرتی کیے جائیں تاکہ یہ کام بلاتعطل جاری رہ سکے۔ ایک اور 'محنتی' اہلکار نے رائے دی کہ نہر سے پانی بھر کر لانا نہ تو سنتری کا کام ہے اور نہ ہی ماشکی کا۔ اس مشقت طلب کام کے لیے سات باربردار (مزدور) بھی رکھے جائیں جو روزانہ...

9267 سے میسج آ گیا؟ حکومت کے 10,000 روپے نکالنے کا مکمل اور صحیح طریقہ جانیں

 


حکومت کے 10,000 روپے نکالنے کا مکمل طریقہ (2026 اپڈیٹ)

​اگر آپ کو 9267 سے میسج آیا ہے، تو ان مراحل پر عمل کریں:

  1. قریبی ایجنٹ تلاش کریں: اپنے اصل شناختی کارڈ کے ساتھ کسی بھی UBL Omni یا UBL Connect کے رجسٹرڈ ایجنٹ کے پاس جائیں۔
  2. رقم کی تصدیق: ایجنٹ کو اپنا 9267 سے آیا ہوا مسج دکھائیں وہ سسٹم میں آپ کی رقم چیک کرے گا۔
  3. بائیو میٹرک تصدیق (سب سے اہم مرحلہ): رقم نکالنے کے لیے آپ کو اپنا سیدھا انگوٹھا (Right Thumb) مشین پر اسکین کرنا ہوگا۔ یاد رہے کہ انگوٹھا صاف ہو تاکہ اسکیننگ میں مسئلہ نہ ہو۔
  4. 8267 سے OTP موصول ہونا: جیسے ہی آپ کا انگوٹھا میچ ہوگا، آپ کے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر 8267 سے ایک ون ٹائم پاس ورڈ (OTP) آئے گا۔
  5. رقم کی وصولی: وہ OTP کوڈ ایجنٹ کو بتائیں (یا خود سسٹم میں درج کریں) اور اپنی 10,000 روپے کی رقم وصول کریں۔ ایجنٹ کو کوئی اضافی فیس دینے کی ضرورت نہیں ہے۔

"خبردار! 8267 سے آنے والا OTP کوڈ کسی کو فون پر ہرگز نہ بتائیں، یہ صرف ایجنٹ کے پاس رقم نکالتے وقت استعمال ہوتا ہے۔"

Comments

Popular posts from this blog

5 Proven Ways to Earn $100/Day Passive Income in 2026

Pakistan mein Monthly 50,000 PKR tak Kamane ke 3 Real Tareeqay (2026 Updated)